خدیجہ سیریز: خندق کے سپاہی

رات کا وقت تھا۔عائشہ امی جان کے پاس آ کر بیٹھ گئی اور ان کا دوپٹہ آہستہ سے کھینچنے لگی۔“امی جان! آج کی کہانی میں تھوڑی بہادری ہو، تھوڑا دشمن کا مقابلہ، اور تھوڑا ایمان کا مزہ!”حسن نے بستر پر لیٹتے ہوئے شرارت سے کہا:“یعنی جنگ ہو، لیکن صرف کہانی میں!”خدیجہ مسکرا دیں اور بچوں […]

jh health clinic

Book Your meeting