ڈاکٹر مدیحہ کی خود کلامی

میں آج سوچ رہی تھی کہ Focus اتنا مشکل کیوں ہوگیا ہے؟ ہم ایک کام شروع کرتے ہیں، چند منٹ بعد موبائل دیکھ لیتے ہیں، پھر کسی دوسرے کام کا خیال آتا ہے، پھر ذہن کسی اور طرف چلا جاتا ہے۔ ہم Multitasking کو اپنی مصروفیت سمجھتے ہیں، حالانکہ بسا اوقات ہمارا ذہن صرف ایک […]

jh health clinic

Book Your meeting