اپنا خیال رکھنارب کیلئے، اپنا خیال رکھنا تم قیمتی ہو ،یاد رکھنا آزمائشیں گر گھیر بھی لیں وہ دیکھ رہا ہے، ایمان رکھنا